پارلیمنٹ کے پیر سے شروع ہو رہے مانسون اجلاس میں اپوزیشن جہاں کشمیر کے موجودہ حالات، اروناچل پر سپریم کورٹ کے فیصلے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی معاملات پر حکومت کو گھیرنے کی تیاری میں ہے وہیں حکومت کا زور اشیا اور خدمات ٹیس (جی ایس ٹی) بل
کو منظور کرانے پر رہے گا۔
پارلیمنٹ کا یہ اجلاس 18 جولائی سے 12 اگست تک چلے گا اور اس دوران اس کی کل 20 نشستیں ہوں گی۔
کچھ مسائل پر اپوزیشن کے رویہ کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ اجلاس کے ابتدائی دن هنگامہ خیز رہیں گے